web statistics
Mission
AAP-aur-ARY-AAM-ADMI-KA-PAKISTAN-MAZBOOT-PAKISTAN
مشن
ہمارا مشن ہے عام آدمی جو پاکستان کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں یا کچھ کر رہے ہیں انہیں ایک پلیٹ فارم مہیا کیا جائے۔ تاکہ ہر عام آدمی اپنے حقوق کی جنگ سب کے ساتھ مل کر لڑے۔ اور اپنی بہترین صلاحیتوں کا اظہار کرسکے جو وہ اس سے پہلے نہیں کرسکا۔ ہم چاہتے ہیں عام آدمی کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا۔ حوصلہ افزائی کرناان کو منظر عام پر لانا، مثبت تبدیلی اورترقی کے لیے نئے مواقع پیداکرنا۔اگرآپ پاکستان کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں یا آپ کے پاس کچھ ایسا ہے جس سے پاکستان لے لوگوں کے لیے آسانی اور بہتری آسکے تو آپ عام آدمی کا پاکستان مہم میں ہمارے ساتھ شامل ہیں۔ے