web statistics
About
AAP-aur-ARY-AAM-ADMI-KA-PAKISTAN-MAZBOOT-PAKISTAN
تعارف
اے آروائی ایک ایسا نام ہے جو پاکستان کےلئے کام کرتاہے۔اے آروائی کی بنیاد انسان دوست شخصیت

حاجی عبدالرزاق یعقوب

نے رکھی ۔ اے آروائی گروپ ملک کی ترقی اور فلاح و بہبود کے لئے بے شمار منصوبوں پر کام کررہاہےجس کا خالصتاً صرف ایک مقصد ہے ۔ اور وہ ہے بہتر پاکستان۔۔اے آر وائی یقین رکھتا ہے کہ ہم پاکستان کی وجہ سے ہیں۔ اور پاکستان پوری دنیا میں ہماری شناخت ہے۔ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ ہم پاکستان سے وابستہ ہیں ہمارا تعلق پاکستان سے ہے!