web statistics
AAP-AUR-ARY
AAP-aur-ARY-AAM-ADMI-KA-PAKISTAN-MAZBOOT-PAKISTAN
عام آدمی کا پاکستان ہے کیا؟
قوم کو بہتر مستقبل کی جانب گامزن کرنے کے لیے اے آر وائی نے کیا ملک گیر مہم کا آغاز۔ آغاز میں یہ مہم ہمارے ٹی وی چینلز کے ذریعے چلائی جائے گی اور پھرگلی گلی محلہ محلہ شہر شہر اور گاؤں گاؤں تک پہنچائی جائے گی۔ عام آدمی کا پاکستان مہم کا مقصد قوم میں یہ شعور بیدار کرنا ہے کہ حالات پر تنقید کرنے کی بجائے خود میدان عمل میں قدم رکھا جائے۔کیونکہ دوسروں کی امداد سے بہتر ہے اپنے آپ پر یقین ہونا۔ اور ہمیں یقین ہے کہ اگر ہوگا خود پر یقین تو اوپر والا کردے گا اس دھرتی کو اور حسین۔
ہر عام آدمی جو پاکستان کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہے وہ ہماری مہم کا حصہ ہے۔ کئی دہائیوں سے بدعنوان سیاست دان ملک کو لوٹ رہے ہیں۔وڈیروں جاگیرداروں اور کرپٹ افسروں نے عام آدمی کو دیوار سے لگا دیا ہے ۔عام آدمی کو ملکی معاملات میں پیچھے رکھاجاتا ہے اور انہیں یقین دلایا جاتا کہ وہ معاملات کی بہتری کے لیے کچھ نہیں کرسکتے۔تاکہ وہ اسی حالت میں رہیں۔ تذبذب کی یہ صورتحال زیادہ عرصہ باقی نہیں رہے گی۔ ایک عام آدمی جو ظلم کی چکی میں مزید نہیں پسنا چاہتا۔ایک عام آدمی جو اپنے حقوق کے لیے لڑنا چاہتاہے۔ کیونکہ اصل طاقت عام آدمی کے پاس ہے۔عام آدمی اگر چاہے تو گھر گلی محلے سے لے کر سارے پاکستان میں بہتری آسکتی ہے ۔ ! More»
اراکین لاگ ان
اے آروائی خصوصی
AAP-Admin مصنف
08-May-2014 تاریخ
عام آدمی کا پاکستان مہم آپ کے شہر فیصل آباد اور ملتان میں ہے
AAP-Admin مصنف
08-May-2014 تاریخ
عام آدمی کا پاکستان مہم کراچی تارق روڈ پر موجود ہے
AAP-Admin مصنف
08-May-2014 تاریخ
عام آدمی کا پاکستان مہم آپ کے شہر لاہور میں ہے-گراونڈ پر عامر غوری موجود ہیں اور کراچی اسٹوڈیو میں اقرار الحسن موجود ہیں
بلاگ
.
AAP-Admin مصنف
016-May-2014 تاریخ
ہم تو اب تک یہ ہی سمجھتے تھے کہ یہ ملک صرف انگریزوں کے گھوڑے نہلانے والوں کا ہے ۔لیکن اے آر وائی نے جو عام آدمی کا پاکستان مہم شروع کی ہے اس سے آج پہلی بار مجھے محسوس ہوا کہ میں بھی پاکستان کے لیے کچھ کرسکتا ہوں۔
More»
فورم
  
∴  U4GM Get Ready for Diablo 4's Season of Witchcraft      1/16/2025 12:03:40 PM(UTC)
∴  U4GM: The Future of the Demon Hunter Class      1/11/2025 11:45:06 AM(UTC)
∴  U4GM: Fists of Fate in Diablo 4      1/9/2025 1:46:09 PM(UTC)
∴  Hatsune Miku Joins Fortnite: Everything You Need to Know About the Collaboration      1/8/2025 6:50:04 AM(UTC)
∴  U4GM: Diablo 4’s Treasure Goblin Nemesis Achievement: An Impossible Goal      1/7/2025 2:56:37 PM(UTC)
 
آپ سوشل میڈیا
سو شل میڈیا گروپس پر آپ اور اے آر وائی کی آپڈیٹ حاصل کریں۔
Vote for AAP
Can AAM ADMI bring change?